اسلام آباد، 26 اکتوبر (یو این آئی) پاکستان کے شمالی علاقہ جات سمیت افغانستان اور ہندوستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکن جیولوجیکل
سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.7 تھی جس سے ملک کے کئی
شہر لرز اٹھے، جبکہ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 8.1
تھی اور اس کی زیر زمین گہرائی 1.86 کلومیٹر تھی۔